اسلام آباد، 09 اکتوبر (اے پی پی ): پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے علامہ اقبال کے یوم پیدائش کی مناسبت سے ایک مختصر دستاویزی ویڈیو جاری کردی جس میں شاعر مشرق کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔