ہندوستان جس بے رحمی سےاقلیتوں کی تذلیل کررہا ہے اسکی مثال نہیں ملتی، مشعال ملک

12

اسلام آباد،26 جنوری(اے پی پی):مشعال ملک، اہلیہ حریت رہنما یاسین ملک نے ہندوستان کے یوم جمہوریہ پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہندوستان جس بے رحمی سےاقلیتوں کی تذلیل کررہا ہے اسکی مثال نہیں ملتی