ترکی اور پاکستان  کے مابین دوستی اور محبت ہمالیہ  سے  بلند ہے ؛ مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

30

لاہور،18 فروری (اے پی پی ):چیئرمین مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے  بادشاہی مسجد لاہور میں جمعتہ المبارک کے عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی  اور پاکستان  کے  مابین دوستی  اور  محبت  ہمالیہ  سے  بلند ہے۔انہوں نے کہا کہ  پیغام پاکستان،پاکستان کا وہ عظیم بیانیہ ہے جسے پوری دنیا میں سراہا  جارہا ہے۔

سورس:وی این ایس، لاہور