فیصل آباد ڈویژن میں ہیلتھ کارڈز کا آغاز کیا گیا ہے جس میں تقریباً 35  ہسپتال رجسٹرڈ ہیں۔ وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کی فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو

50

فیصل آباد۔13فروری  (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے اتوار کی سہ پہر میاں ٹرسٹ ہسپتال فیصل آباد کے دورہ اور ہیلتھ کارڈ کے حوالے سے فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لینے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کے دوران بتایا کہ فیصل آباد ڈویژن میں ہیلتھ کارڈز کا آغاز کیا گیا ہے جس میں تقریباً 35  ہسپتال رجسٹرڈ ہیں۔