وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی بریفنگ

34

اسلام آباد، 13فروری (اے پی پی): وزیر اعظم کی سابق سفراء اور صحافیوں سے بات چیت کے حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین  نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سی پیک پراجیکٹ تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔