مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں پوری دنیا میں ہے،اگر مہنگائی پر کسی نے تنقید کرنی ہے تو حل کے ساتھ کرے

27

،وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کی پریس کانفرنس

لاہور، فروری 12(اے پی پی): وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں پوری دنیا میں ہے،اگر مہنگائی پر کسی نے تنقید کرنی ہے تو حل کے ساتھ کرے۔