نواز شریف نے دھمکیاں نظر انداز کرکے ایٹمی دھماکے کئے ؛ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز

44

بہاولپور ، 28 مئی (اے پی پی ): مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ہفتہ  کو  یہاں   جلسہ  سے   خطاب میں کہا ہے کہ  یوم تکبیر کا مطلب ہے پاکستان کا دشمن اس کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے دھمکیاں نظر انداز کرکے ایٹمی دھماکے کئے ۔