احتساب کے حق میں ہیں لیکن نام نہاد انجینئرڈ احتساب منظور نہیں، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا سینٹ میں اظہار خیال

13

 

 اسلام آباد، 21 جون ( اےپی پی): وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ  نے سینٹ میں اظہار خیال  کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتساب کے حق میں ہیں لیکن نام نہاد انجینئرڈ احتساب منظور نہیں ہے۔