جب حکمران آئی ایم ایف سے معاہدہ کرکے توڑ دیں تو عدم استحکام آتا ہے؛ شاہد خاقان عباسی

34

اسلام آباد، 14 جون (اے پی پی ): رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی نے منگل کو یہاں  میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب حکمران آئی ایم ایف سے معاہدہ کرکے توڑ دیں تو عدم استحکام آتا ہے۔