عمران خان حکومت میں صحافت پر پابندیاں عائد کی گئیں، سیاسی کارکنان کو اختلاف رائے پر جیلوں میں ڈالا گیا، خواجہ سعد رفیق

14

لاہور, جولائی 19(اے پی پی):پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے پی ڈی ایم اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان حکومت میں صحافت پر پابندیاں عائد کی گئیں،  سیاسی کارکنان کو اختلاف رائے پر جیلوں میں ڈالا گیا۔