لاہور, جولائی 19(اے پی پی):پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے پی ڈی ایم اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، ملک کی بہتری کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لائے جائیں گے۔