اسلام آباد،20جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ کچھ دوست ممالک نے بھی امداد کا وعدہ کیا جس سے معیشت میں بہتری آئے گی۔