آئی ایم ایف، عالمی بنک اور ایشیائی ترقیاتی بنک کے ساتھ معاہدے تکمیل کے قریب, اس سے ملکی معیشت مزید بہتر ہوگی ،مفتاح اسماعیل

5

اسلام آباد۔20جولائی  (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف، عالمی بنک اور ایشیائی ترقیاتی بنک کے ساتھ معاہدے تکمیل کے قریب, اس سے ملکی معیشت مزید بہتر ہوگی۔