چھوٹے صارفین کو آسان قرضوں پر سولر پینلز فراہم کئے جائیں گے، وفاقی وزیر خرم دستگیر

4

اسلام آباد۔4جولائی  (اے پی پی):وفاقی وزیر بجلی خرم دستگیر خان نے پیر کو وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ چھوٹے صارفین کو آسان قرضوں پر سولر پینلز فراہم کئے جائیں گے ۔