ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے مشکل فیصلے کئے؛ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

12

اسلام آباد ، 06 اگست (اے پی پی ): وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ہفتہ کو یہاں  کراچی چیمبر آف کامرس سے خطاب میں کہا ہے کہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے مشکل فیصلے کئے ہیں۔