ریاستی مفادات کے خلاف کام کرنے والوں سےآہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ، وفاقی وزیر قانون  سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی پریس کانفرنس

7

اسلام آباد۔31اگست  (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بدھ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے  کہا ہے کہ ریاستی مفادات کے خلاف کام کرنے والوں سےآہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔