کراچی ، 3 اگست(اے پی پی ): پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگنے منگل کو یہاں سیلاب متاثرین کیلئے امداد پاکستان کے حوالے کرنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میںکہا ہے کہ چین سیلاب متاثرین کیلئے 15 ملین ڈالر ، 25 ہزار خیموں سمیت دیگر ضروری سامان دے گا۔