کوئٹہ، 26 ستمبر (اے پی پی): گزشتہ شب ہرنائی میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے6 افسران و اہلکاروں کی نماز جنازہ کوئٹہ کینٹ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں کورکمانڈر 12 کوڈ میجر جنرل آصف غفور ، گورنر بلوچستان جان محمد جمالی، چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی سمیت دیگر سول ملٹری حکام نے شرکت کی۔











