عارفوالا،09نومبر (اے پی پی ): پٹرولنگ پولیس نے مرلے چوک میں شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے 2 افرادکوگرفتار کرلیا ہے ، ملزمان میں اسلم اور عاشق شامل ہیں ، جن سے 40 لیٹر شراب برآمد کرلی گئی ہے ۔ تھانہ قبولہ پولیس مصروف تفتیش ہے۔