پاراچنار میں برفباری، میکئے میں سیاحوں کا رش

28

پاراچنار،29جنوری(اے پی پی): سیاحتی مقام میکئے پر برف باری شروع ہوتے ہی دور دراز کے علاقوں سے سیاحوں کے آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ سیاح برفباری سے لطف اندوز ہو رہے۔