رینالہ خورد،01اپریل(اے پی پی): قومی شاہراہ پر پل جوڑیاں اخترآباد کے قریب ایک تیزرفتاربس بے قابو ہوکرالٹ گئی، بس الٹنے سے بس میں سوار پانچ مسافرزخمی ہو گئے ہیں ۔
اطلاع ملتے ہی رسیکیور 1122موقع پرپہنچی اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔











