سعودی نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداود 2 روزہ دورے کے بعد واپس روانہ

27

اسلام آباد،17مئی(اے پی پی):سعودی نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداود اپنے دو روزہ دورے کے بعد بدھ کی شام واپس روانہ ہوگئے ہیں۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان اور وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمان کانجو نے معزز مہمان کو الوداع کیا۔