کوئٹہ؛ 34ویں نیشنل گیمز میں خواتین فٹ بال مقابلوں میں نیوی ،آرمی ،پولیس اور ایچ ای سی نے اپنے اپنے میچ جیت لئے

5

کوئٹہ،17مئی(اے پی پی):34ویں نیشنل گیمز کے سلسلےمیں خواتین  فٹ بال مقابلوں میں نیوی ،آرمی ،پولیس اور ایچ ای سی نے اپنے اپنے میچ جیت لئے۔

خواتین فٹ بال کے ایونٹ کا دوسرا میچ ایچ ای سی اور بلوچستان کے درمیان کھیلا گیا، ایچ ای سی کی ٹیم نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے بلوچستان کی ٹیم کو آوٹ کلاس کرتے ہوئے صفر کے مقابلے میں دس گول سے  جیت لیا۔