کوئٹہ؛34ویں نیشنل گیمز میں خواتین والی بال میچ آرمی نے جیت لیا

4

کوئٹہ،17 مئی (اے پی پی):34ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں خواتین کے والی بال ایونٹ کے تین میچ کھیلے گئے۔ والی بال میچ آرمی اور ایچ ای سی کے درمیان ہوا جو کہ آرمی نے تین سیٹ سے جیت لیا۔