کوئٹہ؛34 ویں نیشنل گیمز میں خواتین ہینٹ بال کا میچ آرمی نے جیت لیا

6

کوئٹہ،17 مئی(اے پی پی): 34 ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں ہونے والے خواتین   ہینٹ بال کا میچ آرمی نے جیت لیا۔ خواتین   ہینٹ بال کا میچ آرمی اور ایچ ای سی کے درمیان ہوا، آرمی نے ایچ ای سی کو شکست دے دی۔