اسلام آباد، 26 جون (اے پی پی ):ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر رورل نے پیر کو یہاں رورل سب ڈویژن کے علاقے کی مویشی منڈی کا دورہ کیا ہے ۔
اے سی رورل نے ڈی ایم اے کی ٹیم کے ہمراہ ایکسپریس وے اور کورال کے علاقے میں غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف آپریشن کیا اور خلاف ورزی کرنے والے افراد گرفتار کیا اور انکے جانوروں کو ضبط کر لیا۔
اسسٹنٹ کمشنر رورل نے تجاوزات کے خلاف بھی آپریشن کیا۔











