وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی پندرہ ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری

23

اسلام آباد،09اگست(اے پی پی): وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی وزارت خارجہ میں  پندرہ ماہ   کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے ۔