وزیر مملکت حناربانی کھر کی وزارت خارجہ میں پندرہ ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری

14

اسلام آباد،09اگست(اے پی پی):خارجہ امور کی وزیر مملکت حناربانی کھر کی وزارت خارجہ میں  پندرہ ماہ کی  کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے ۔