اوکاڑہ؛ منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار ،2200 گرام افیون برآمد

7

اوکاڑہ،03ستمبر(اے پی پی ): ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ منصور امان کے احکامات کی روشنی میں سماج دشمن عناصر کے خلاف جاری مہم کے دوران گوگیرہ پولیس نے ٹھٹھہ بیگ کے قریب سخاوت نامی مشکوک شخص کو پکڑا اور اس کی جامعہ تلاشی پردو عدد چھتر نماافیون کے پیکٹ وزن 2200گرام برآمدکرلئے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔