سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کا اجلاس

37

اسلام آباد،28 ستمبر (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کا اجلاس جمعرات کو  یہاں سینیٹر خدا بابرکی زیر صدارت منعقد ہوا۔