سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہوابازی کا اجلاس

15

اسلام آباد،11اکتوبر(اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہوابازی کا اجلاس بدھ کو  یہاں سینیٹر ہدایت اللہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔