یوم سیاہ کشمیر؛ وزارت اطلاعات کے زیر اہتمام ڈیجیٹل فوٹو گرافی اور پینٹنگ کی نمائش  کا انعقاد

33

اسلام آباد، 27اکتوبر(اے پی پی ): وزارت اطلاعات و نشریات کے زیر اہتمام یوم سیاہ کشمیر کے سلسلے میں ڈیجیٹل فوٹو گرافی اور پینٹنگ کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات ظہور احمد نے  نمائش کا  افتتاح کیا ۔