قومی فٹبال ٹیم کوالیفائر میچ کیلئے سعودی عرب روانہ

14

اسلام آباد، 11نومبر  (اے پی پی) قومی فٹبال ٹیم کوالیفائر میچ کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئی ہے۔پاکستان فٹبال فیڈریشن نے فیفا ورلڈ کپ 2026  کوالیفائر راؤنڈ 2 کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ٹیم 16 نومبر کو میزبان سعودی عرب کا میچ 16نومبر کو ہو گا۔