الولا فالکنز کپ 2023 کے مقابلے شروع

3

 

اسلا م آباد، 28 دسمبر(اے پی پی ): سعودی فالکنز کلب اور رائل کمیشن برائے الولا گورنریٹ کی شرکت سے  الولا فالکنز کپ 2023 کے مقابلے  الولا کے المغیرہ  اسپورٹس ولیج میں شروع ہو  گئے ہیں ، جو  پانچ جنوری تک جاری رہیں گے۔ان مقابلوں  میں  انعامات  ساٹھ  ملین  ریال تک  ہیں جو کہ فالکنری مقابلوں کی تاریخ میں سب سے زیادہ ہیں۔