NationalSports یوم آزادی کے موقع پر پاکستان شاہینز کا ڈارون میں جشن Thu, 14 Aug 2025, 11:24 PM 23 FacebookXPinterestWhatsApp https://vid.app.com.pk/vid/wp-content/uploads/2025/08/Pakistan-Shaheens-celebrate-Independence-Day.mp4 ڈارون ،14 اگست (اے پی پی )؛شاہینز کے کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ نے ڈارون میں کیک کاٹ کر جشن آزادی منایا. ٹاپ اینڈ ٹی ٹونٹی میں پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کو پہلے میچ میں شکست دے دی۔