وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان کی ملاقات

86

اسلام آباد،30 ستمبر (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے ملاقات کی ہے  ،  ملاقات  وزیر  اعظم   آفس میں  ہوئی ۔