کامیاب جوان پروگرام کے پلیٹ فارم سے نوجوان نوکریاں مانگنے والے نہیں نوکریاں دینے والے بنیں، معاون خصوصی عثمان ڈار کی حلیم عادل شیخ کے ہمراہ پریس کانفرنس

78

کراچی۔8فروری  (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجواناں عثمان ڈار نے منگل کو سندھ اسمبلی بلڈنگ میں قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے پلیٹ فارم سے نوجوان نوکریاں مانگنے والے نہیں نوکریاں دینے والے بنیں۔