سزا اور جزا کے بغیر دنیا کا کوئی نظام کامیاب نہیں ہوسکتا، وزیر اعظم

17

اسلام آباد، 10 فروری(اے پی پی): وزیراعظم عمران خان  نے جمعرات کو یہاں بہترین کارکردگی دکھانے والی 10 وفاقی وزارتوں میں تعریفی اسناد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سزا اور جزا کے بغیر دنیا کا کوئی نظام کامیاب نہیں ہوسکتا