اسلام آباد،13فروری (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے سابق سفیروں اور تھنک ٹینک کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری مستقبل سے متعلق حکمت عملی درست سمت میں ہے،گروتھ ریٹ اور اقتصادی اعشاریے بھی مثبت سمت میں ہیں ۔