آج بھی ریڈیو کی انفرادیت و اہمیت سے انکار ممکن نہیں، معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب، حسان خاور کا ریڈیو کے عالمی دن پر پیغام

13

لاہور، 13فروری (اے پی پی): معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے ریڈیو کے عالمی دن  پر اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا ہے آج کے اس جدید اور انٹرنیٹ کے دور میں بھی ریڈیو کی انفرادیت اور اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔