پاکستان ای پاسپورٹ میں داخل ہونے جا رہا ہے، وزیر اعظم ای پاسپورٹ کا افتتاح کریں گے ؛ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

53

اسلام آباد،22فروری  (اے پی پی):وزیرداخلہ شیخ رشیداحمد نے منگل کو یہاں  میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  پاکستان ای پاسپورٹ میں داخل ہونے جا رہا ہے، وزیر اعظم ای پاسپورٹ کا افتتاح کریں گے۔انہوں نے کہا کہ 1819 سروس کا افتتاح بھی کیاجائے گا جبکہ  1122 کو جدید بنائیں گے۔