ہمیں فلسطین، کشمیر اور میانمار کو درپیش مسائل سے نمٹناہو گا؛ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 

36

اسلا م آباد،24 مارچ(اے پی پی ): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  نے او آئی سی کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں فلسطین، کشمیر اور میانمار کو درپیش مسائل سے نمٹناہو گا۔

سورس:وی این ایس،اسلا م آباد