خضدار کچلاک شاہراہ کی تعمیر سے ٹریفک حادثات میں کمی آئےگی،وزیراعظم شہباز شریف کا خضدار۔کچلاک قومی شاہراہ این 25 کے سیکشن ون اور ٹو کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب

32

کوئٹہ ۔23اپریل  (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتہ کو خضدار۔کچلاک قومی شاہراہ این۔25 کے سیکشن ون اور ٹو کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ خضدار کچلاک شاہراہ کی تعمیر سے ٹریفک حادثات میں کمی آئےگی۔