چترال،27 اپریل(اے پی پی ): چترال کے لوگ نہایت باذوق ہیں یہی وجہ ہے کہ یہاں کے لوگ ہر دفتر، گھر، باغ اور جہاں لوگوں کا آنا جانا ہو پھول ضرور لگاتے ہیں، اور شائد یہی وجہ ہے کہ ان لوگوں کی مزاج میں نرمی ہے اور جرائم کی شرح بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ان پھولوں کی وجہ سے انسان ذہنی اور جسمانی طور پر صحت مند بھی رہتا ہے۔
تفصیل گل حماد فاروقی کی اس رپورٹ میں۔۔۔۔۔











