لاہور ، جون3(اے پی پی): وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز سے مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی مولانا غیاث الدین نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی ہے، ملاقات میں مولانا غیاث الدین نے وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔