اسلام آباد،7جون (اے پی پی):وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے سعودی عرب کے پاکستان میں متعین سفیر نواف سعید المالکی نے منگل کو یہاں ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔