اسلام آباد،7جون (اے پی پی):وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حامد عبید الزیبی نے منگل کو یہاں ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔