گیس کے شعبے کا گردشی قرضہ 1500 ارب روپے تک پہنچ گیا، 4 ہزار کی گیس چار سو میں دی جارہی ہے۔،وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات مفتاح اسماعیل کا پوسٹ بجٹ کانفرنس سے خطاب

8

اسلام آباد۔13جون  (اے پی پی):وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات مفتاح اسماعیل نےپیرکویہاں انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان کے زیر اہتمام پوسٹ بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے کہا ہے کہ گیس کے شعبے کا گردشی قرضہ 1500 ارب روپے تک پہنچ گیا، 4 ہزار کی گیس چار سو میں دی جارہی ہے۔