اسلام آباد، 14 جون (اے پی پی ): رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی نے منگل کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب حکمران آئی ایم ایف سے معاہدہ کرکے توڑ دیں تو عدم استحکام آتا ہے۔