اسلام آباد۔14جون (اے پی پی): وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پوسٹ بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں زراعت کے شعبہ کو مراعات اور تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیا گیا۔